ڈاکٹر فائقہ خان، سی سی او سٹی ڈاکٹر پرائیویٹ لمیٹڈ اور محترم علی جے حشمت، سی ای او کیور پارٹنرز پرائیوٹ نے ” دی میڈیکل لیبارٹری پرائیویٹ لمیٹڈ” جو زینت لیبارٹریز کے نام سے کام کر رہی ہے کے مکمل حصول کا اعلان کردیا
نیو یارک، 28 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– سٹی ڈاکٹر پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای او ڈاکٹر فائقہ خان اور کیور پارٹنرز پرائیوٹ لمیٹڈ کے جناب علی جے حشمت نے ” دی میڈیکل لیبارٹری پرائیویٹ لمیٹڈ” کے 100فیصد حصول کا اعلان کیا ہے جو زینت لیب کے نام سے کاروبار کر رہی ہے اور کمیونٹی خدمات کے […]