‫گوانگ ژی کے شہر نانِنگ میں پانچویں بیلٹ اینڈ روڈ نوعمر(ٹین ایجر) میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کا آغاز ہوگیا

نانِنگ، چین، 13 نومبر 2021 /ژن ہوا-ایشیانیٹ/– 9 نومبر کو نانِنگ میں پانچویں بیلٹ اینڈ روڈ نوعمر(ٹین ایجر) میکر کیمپ اینڈ ٹیچر ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس تقریب کی مشترکہ سرپرستی چائنا ایسوسی ایشن برائے سائنس اور ٹیکنالوجی، عوامی جمہوریہ چین کی وزارتِ سائنس اور ٹیکنالوجی ، چونگ چِنگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ اور گوانگ ژی ژوانگ خود مختار خطے نے کی جس کا انعقاد گوانگ ژی ژوانگ خود مختار خطے سائنس اور ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن نے کیا تھا اور اس پر گوانگ ژی سائنس اور ٹیکنالوجی میوزیم نے عمل درآمد کیا تھا۔

پانچویں بیلٹ اینڈ روڈ نوعمر(ٹین ایجر) میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ کی افتتاحی تقریب

تقریب رواں سال ستمبر میں شروع ہوئی اور نومبر کے آخر تک جاری رہے گی جس میں آن لائن اور آف لائن سرگرمیوں کا امتزاج شامل ہے۔ آن لائن پلیٹ فارم نے “بیلٹ اینڈ روڈ نوعمر (ٹین ایجرز) ایک ہی کلاس میں” متعارف کرایا جس میں 10 سائنس اور ٹیکنالوجی کلاس رومز اور 9 ممالک کے ماہرین کو یکجا کیا گیا ہے۔ سائنسی مقبولیت کے ماہر پروفیسر ڈیوڈ نے آن لائن سائنس شو کیا اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ ممالک میں سائنس کی تعلیم کے بارے میں ایک جدید نقطہ نظر کا آغاز کیا، جسے مختلف ممالک کے ماہرین تعلیم نے بے حد پسند کیا ہے۔ اس تقریب میں آن لائن سرگرمی “سائنسدانوں کے ساتھ مکالمہ” بھی پیش کی گئی اور ایک سو سے زائد سائنس اور ٹیکنالوجی کورسز اور سائنس کو مقبول بنانے کے مواد جیسے “خلائی ساز”، “کم کاربن اور توانائی کی بچت”، “سائنس کی تصاویر” فراہم کی گئیں۔ گوانگ ژی یونیورسٹی اور نانِنگ نمبر 3 مڈل اسکول نے ویڈیوز اور وی آر کے ذریعے گوانگ ژی کی کڑھائی والی گیند، ژوانگ ڈانس، گیوئلن لینڈ اسکیپ اور دیگر خوبصورت مقامات کی نمائش کے لئے براہِ راست آن لائن شو کیاگیا۔ اس تقریب میں 53 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے کل دس لاکھ اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔

سائنسی مقبولیت کی سرگرمی

حالیہ برسوں میں گوانگ ژی نے اے ایس ای اے این ممالک، ہانگ کانگ، میکاؤ اور تائیوان کے نوجوانوں میں سائنس کی مقبولیت کے تبادلے میں اضافہ کیا ہے، اور تیسری بیلٹ اینڈ روڈ نوعمر(ٹین ایجر) میکر کیمپ اور ٹیچر ورکشاپ، گوانگ ژی نوعمر روبوٹ مقابلہ اور اے ایس ای اے این اور گوانگ ڈونگ ہانگ کانگ- مکاؤ نوعمر روبوٹک دعوتی مقابلہ، گوانگ ژی نوعمر سائنس فیسٹیول اور اے ایس ای اے این نوعمر سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلہ کا کامیابی سے انعقاد کیا ہے۔ اس طرح کی کوششوں سے صوبے نے نوجوانوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی، تعلیم اور ثقافت کے لئے ایک بین الاقوامی تبادلہ پلیٹ فارم بنایا ہے۔ نومبر 2020 میں گوانگ ژی سائنس اور ٹیکنالوجی میوزیم میں چین اے ایس ای اے این انٹرنیشنل سائنس پاپولرائزیشن اینڈ ایکسچینج سینٹر(بین الاقوامی سائنسی مقبولیت اور تبادلہ مرکز) کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ ایکسچینج سینٹر کے کام کو بھرپور انداز سے سرانجام دیتے ہوئے گوانگ ژی ژوانگ خود مختار خطہ سائنس اور ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن اور گوانگ ژی سائنس اور ٹیکنالوجی میوزیم ایک اعلیٰ ترین بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلہ پلیٹ فارم کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں جو گوانگ ژی میں قائم ہے، جو اے ایس ای اے این ممالک کی طرف مائل ہے، اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ موجود ممالک کا احاطہ کرتا ہے تاکہ سائنسی مقبولیت پر عالمی تبادلے میں زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جاسکے۔

ماخذ: گوانگ ژی سائنس اور ٹیکنالوجی میوزیم

تصویر منسلک کرنے کے لنکس:

لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=407337

لنک: http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=407349

 

 

Nyxoah Announces Participation in the Piper Sandler 33rd Annual Virtual Healthcare Conference

Nyxoah Announces Participation in the Piper Sandler 33rd Annual Virtual Healthcare Conference

Mont-Saint-Guibert, Belgium. – November 12, 2021, 10:30 pm CET / 4:30 pm ET – Nyxoah SA (Euronext Brussels/Nasdaq: NYXH) (“Nyxoah” or the “Company”), a medical technology company focused on the development and commercialization of innovative solutions to treat Obstructive Sleep Apnea (OSA), today announced that Olivier Taelman, Chief Executive Officer, will participate at the Piper Sandler 33rd Annual Virtual Healthcare Conference on from November 22 to December 2, 2021.

A webcast of the Company’s fireside chat will be available on the Company’s investor relations website at https://investors.nyxoah.com/

Nyxoah is participating in investor 1×1 meetings, which can be requested through Piper Sandler.

About Nyxoah
Nyxoah is a medical technology company focused on the development and commercialization of innovative solutions to treat Obstructive Sleep Apnea (OSA). Nyxoah’s lead solution is the Genio® system, a patient-centered, leadless and battery-free hypoglossal neurostimulation therapy for OSA, the world’s most common sleep disordered breathing condition that is associated with increased mortality risk and cardiovascular comorbidities. Nyxoah is driven by the vision that OSA patients should enjoy restful nights and feel enabled to live their life to its fullest.

Following the successful completion of the BLAST OSA study, the Genio® system received its European CE Mark in 2019. Nyxoah completed two successful IPOs: on Euronext in September 2020 and NASDAQ in July 2021. Following the positive outcomes of the BETTER SLEEP study, Nyxoah received CE-Mark indication approval to treat Complete Concentric Collapse (CCC) patients, currently contraindicated in competitors’ therapy. Additionally, the Company is currently conducting the DREAM IDE pivotal study for FDA and US commercialization approval.

For more information, please visit http://www.nyxoah.com/

Caution – CE marked since 2019. Investigational device in the United States. Limited by U.S. federal law to investigational use in the United States.

Contacts:
Nyxoah
Jeremy Feffer, VP IR and Corporate Communications
jeremy.feffer@nyxoah.com
+1 917 749 1494

Gilmartin Group
Vivian Cervantes
IR@nyxoah.com

Attachment

‫پب جی موبائل پرو لیگ مینا و جنوبی ایشیا چیمپئن شپ 150,000 ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ عالمی چیمپئن شپ کے گیٹ وے کے طور پر اپنا آغاز کرے گی

پب جی موبائل پرو لیگ جنوبی ایشیا،  پب جی موبائل پرو لیگ عربیہ اور دیگر متعلقہ خطوں کے سرکردہ  20 اسکواڈز وقار کی جنگ لڑیں گے۔

پاکستان، 12 نومبر، 2021/پی آرنیوزوائر/- پب جی موبائل(PUBG Mobile) پہلی بار بین علاقائی ٹورنامنٹ – پی ایم پی ایل مینا اور جنوبی ایشیا چیمپئن شپ متعارف کرانے کے لیے پرجوش ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 9 سے 14 نومبر کو ہونے والا ہے، جب پی ایم پی ایل عربک سیزن 2، پی ایم پی ایل ساؤتھ ایشیا سیزن 4، پی ایم سی او ایچ ٹی ایم فال اسپلٹ 2021، پی ایم سی او افریقہ فال اسپلٹ 2021 کی ٹیمیں 150,000 ڈالر پرائز پول کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ آئندہ پب جی موبائل گلوبل چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے طور پر بھی کام کرے گا، جو نومبر کے آخر میں شروع ہوگا۔ یہاں سے ٹاپ 4 اسکواڈز کو عالمی سطح پر کھیلنے کا موقع ملے گا۔

پی ایم پی ایل  ایک پُرو لیول پب جی موبائل ای اسپورٹس ٹورنامنٹ ہے جو ماہرین کے دُوبدُو  مقابلے کے لیے بہترین میں سے بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔ اس بار، پب جی موبائل ای اسپورٹس ایکو سسٹم میں دو بڑے ریجن ایک ہی چھت کے نیچے آکر عالمی چیمپیئن شپ میں اپنے وقار اور اپنی جگہ کو مضبوط بنانے کے لئےلڑیں گے۔

مقابلے کی اطرافی  سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر، جنوبی ایشیا کے 2 بڑے علاقائی ریپ آرٹسٹ، ریپ ڈیمن اور توشی، جنوبی ایشیائی اسکواڈز کا  ساتھ دیں  گے اور ٹورنامنٹ میں جنوبی ایشیا کی حمایت میں ایک ریپ ترانہ جاری کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں  روح پھونکنے کے لیے فنکاروں کو 14 نومبر کو مینا ریجن کے سُپر سپورٹرز کے ساتھ نمائشی میچز کھیلتے ہوئے بھی دیکھا جائے گا۔

توشی، ڈی جے/ پروڈیوسر کہتے ہیں،”مجھے اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں شامل ہونے پر بہت خوشی حاصل ہوئی ہے جس میں پب جی موبائل کی مسابقتی دنیا کے دو بڑے خطوں کو شامل کیا گیا ہے۔ خطے کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک اور سک ٹریک (sick track) کے ساتھ ریپ ڈیمن (Rap Demon) کی واپسی میں   مزہ آئے گا۔ اپنے نمائشی میچ کے لیے بھی، ہم جنوبی ایشیا کے لیے تمام محاذوں پر فتح اور فخر پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔”

ریپ ڈیمن کا کہنا تھا کہ ، “جنوبی ایشیا باصلاحیت کھلاڑیوں سے بھرا ہوا ہے اور ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ان کے لیے گانا بہت اچھا  لگے ہوگا۔ خطے کی ٹیمیں کافی جارحانہ ہیں اور ان کے پاس ٹائٹل جیتنے کا ایک اچھا موقع ہے۔”

میوزک ویڈیو یہاں دیکھیں۔

پی ایم پی ایل مینا  اور جنوبی ایشیا چیمپیئن شپ میں ٹائٹل کی دوڑ میں ماضی کے ٹورنامنٹس کی ٹاپ ٹیمیں نظر آئیں گی۔

سلاٹ کی تقسیم درج ذیل ہے:

  1. پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا چیمپئن شپ سیزن 12021 – موسم بہار – فاتح
  2. پی ایم سی او افریقہ –  فاتح
  3. پی ایم سی او ایچ ٹی ایم  – ٹاپ 2  اسکواڈز
  4. پی ایم پی ایل عربیہ – ٹاپ 8  اسکواڈز
  5. پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا –  ٹاپ 8  اسکواڈز

اس سال ٹورنامنٹ کے پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا کے سیزن 4 نے بہت سارے زبردست ٹیلنٹ پیدا کیے جو دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آئیے سب سے اوپر والوں پر ایک نظر ڈالیں:

  1. DRS Gaming: پی ایم پی ایل ، ایس اے 3کے فاتح اور پی ایم پی ایل ، ایس اے 4 لیگ سٹیج کے ٹاپرز۔ یہ نیپالی ٹیم کارکردگی کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کی اب تک کی سب سے زیادہ مستقل مزاج ٹیموں میں سے ایک ہے۔
  2. Wizzes With Vibes : پی ایم پی ایل ، ایس اے 4چیمپئنز جنہیں کسی نے آتے نہیں دیکھا۔ ان کی غیر متوقع صلاحیت انہیں ایک مہلک دستہ بناتی ہے۔
  3. Vibes: نیپال کی ستاروں سے جڑی لائن اپ پی ایم پی ایل ، ایس اے 4 میں اساسین جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سے ایک تھی جو زیادہ تر ٹورنامنٹس میں کِل لیڈر بورڈ میں سب سے اوپر پائے جاتے ہیں۔
  4. Deadeyes: مداحوں کی پسند میں سے ایک اور پی ایم پی ایل ایس اے سیزن 4 کی رنر اپ ، اس ٹیم نے لیگ کے مراحل میں اچھی برتری حاصل کی۔
  5. I8: پاکستان کا بہترین موجودہ پب جی موبائل سکواڈ جو اپنے اچھےدن پر عالمی معیار کی ٹیموں پر غلبہ حاصل کر سکتا ہے۔ ان کا کِل ماسٹر کریپٹو  ہے اور ہمیشہ کِل لیڈر بورڈ میں سب سے اوپر ہوتا ہے۔
  6. T2K: نیپال کی ایک بہت ہی مستقل اور مہلک ٹیم جس کی پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا میں اچھی جگہ بنانے کی تاریخ ہے۔ جین کی قیادت میں یہ ٹیم پی ایم پی ایل مینا اور جنوبی ایشیا چیمپئن شپ میں ایک حقیقی خطرہ ہے۔
  7. Stalwart Esports: ایک ٹیم جو ابتدا میں مستقل مزاجی کے مسائل سے نبردآزما تھی، پی ایم پی ایل مینا اور جنوبی ایشیا چیمپئن شپ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے حقیقی جنگجوانہ جذبے کے ساتھ واپس آئی ہے۔
  8. A1 Esports: A1 بنگلہ دیش کی ایک بہترین اور حکمت عملی کے لحاظ سے بہترین ٹیم کے طور پر آتی ہے جس کے پاس پی ایم پی ایل  کا بہت زیادہ تجربہ ہے اور وہ ٹائٹل کے لیے یقینی شاٹ کی دعویدار ہے۔

ٹورنامنٹ کو 2 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے:  لیگ کے دن اور فائنلز ۔ 20 اسکواڈز 9 سے 12 نومبر تک لیگ اسٹیج کھیلیں گے اور ٹاپ 16 اسکواڈز ،13 اور 14 نومبر کو فائنلز کھیلیں گے۔ فائنلز میں 2 دن کے دورانیہ میں کل 10 میچ کھیلے جائیں گے۔ لیڈر بورڈ کے لیے پوائنٹس معیاری پوائنٹ ڈسٹری بیوشن سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے بنائے جائیں گے۔

فاتح  40,000  ڈالر کی انعامی رقم لے گا اور ٹاپ 4 اسکواڈز پب جی موبائل گلوبل چیمپئن شپ میں آگے بڑھ جائیں گے، جو مسابقتی پب جی موبائل کا سب سے بڑا مرحلہ ہے جو ٹاپ ٹیموں کو اپنی بھرپورطاقت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے لاکھوں ناظرین کو راغب کرتا ہے۔

2021 میں مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے خطوں میں پب جی موبائل ای اسپورٹس کے آفیشل اسمارٹ فون پارٹنر کے طور پر، OPPO خطے کے گیمنگ کے شوقینوں کے لیے غیرمعمولی طور پر عمیق اور متحرک گیمنگ کا تجربہ حاصل کرنے میں ایک فعال کردار ادا کرے گا۔

تمام میچز 9 تا 14 نومبر شام 6:30 جی ایم ٹی  +5:30 سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ میچوں کو لائیو دیکھنے کے لیے Youtube اور Facebook پر خطے میں آفیشل  PUBG MOBILE Esports چینلز پر لاگ آن کیجئے۔

پب جی  موبائل کے بارے میں

پب جی  موبائل   PLAYERUNKNOWN’S BATTLEGROUNDS  کی بنیا د پر بنایا گیا  ہے، وہ رجحان جس نے 2017 میں انٹرایکٹو تفریح کی دنیا میں طوفان مچادیا تھا۔ لگ بھگ 100 کھلاڑی پیراشوٹ کے ذریعے دور دراز جزیرے پر ایسی جنگ میں حصہ لیتے ہیں جہاں جیتنے والا تمام مقابلوں میں لڑتا   ہے۔ کھلاڑیوں کو لازمی طور پر اپنے ہتھیاروں، گاڑیوں اور سپلائیز کو تلاش کرنا اور ان کا کھوج لگانا ، اور ہر کھلاڑی کو بصری اور حکمت عملی سے بھرپور میدان جنگ میں شکست دینا  ہوتی ہے جو کھلاڑیوں کو تنگ ہوتے  ہوئے پلے زون میں جانے پر مجبور کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے، براہ کرم Facebook، Twitter، Instagram اور YouTube پر آفیشل پب جی  اکاؤنٹس ملاحظہ کیجئے۔

‫پب جی موبائل پرو لیګ مینا او جنوبی ایشیا چیمپئن شپ د 150,000 ډالر انعامی پول سره د عالمی چیمپئن شپ ګیټ وے په طور بانی آغاز به وکړی آغاز۔

پب جی موبائل پرو لیګ جنوبی ایشیا،  پب جی موبائل پرو لیګ عربیہ او نور د متعلقہ خطو سرکردہ  20 اسکواډز د وقار جنګ به جنګیږی۔

پاکستان ،12 نومبر ،2021/پی آرنیوزوائر/ – پب جی موبائل(PUBG Mobile) اول ځل بین علاقائی ټورنامنټ– پی ایم پی ایل مینا اور جنوبی ایشیا چیمپئن شپ متعارف کولو د پاره پرجوش دے۔ دا ټورنامنټ 9 تا 14 نومبر له کیدو والا دے، کله پی ایم پی ایل عربک سیزن 2، پی ایم پی ایل ساؤتھ ایشیا سیزن 4، پی ایم سی او ایچ ټی ایم فال اسپلټ 2021، پی ایم سی او افریقہ فال اسپلټ د 2021 ټیمونه 150,000 ډالر پرائز پول د پاره د یو بل مخا مخ به وی۔ دا آئندہ پب جی موبائل ګلوبل چیمپئن شپ د پاره کوالیفائنګ ټورنامنټ په طور باندی به هم کار کوی، کوم د نومبر په آخر کښې شروع کیږی۔ دلته نه ټاپ 4 اسکواډز له عالمی سطح باندی د لبیدو موقع به ملاویږی۔

پی ایم پی ایل یو پرو لیول پب جی موبائل ای اسپورټس ټورنامنټ دے کوم د ماہرینو دو به دو  مقابلے د پاره بہترین  کښې د بہترین انتخاب کوی۔ د ځل ،پب جی موبائل ای اسپورټس په ایکو سسټم کښې دوه لوے ریجن یو چھت د لاندی راتلل عالمی چیمپین شپ کښې خپل وقار او خپل ځای له مضبوط جوړولو د پاره به جنګیږی۔

د مقابلے اطرافی د سرګرمیانو یوی حصے په طور باندی، د جنوبی ایشیا 2 لوی علاقائی ریپ آرټسټ، ریپ ډیمن او توشی، جنوبی ایشیائی اسکواډز سره به وی او ټورنامنټ کښې د جنوبی ایشیا په حمایت کښې یو ریپ ترانہ به جاری کوی۔ ټورنامنټ کښې روخ اچولو د پاره فنکارانو ته 14 نومبر له د مینا ریجن سپر سپورټرز سره به نمائشی میچز کښې لیدے شی۔

توشی، ډی جے/ پروډیوسر وینا وکړه”،ماته د دوره لوی ټورنامنټ کښې په شاملیدو ډیره خوشحالی اوشوه کوم کښې د پب جی موبائل د مسابقتی دنیا دوه لوی خطے کو شامل کړی دی۔ خطے کولو سپورټ کولو د پاره یو بل سک ټریک
( (sick trackسره ریپ ډیمن (Rap Demon) د واپسی کښ مزہ به راځی۔ خپل نمائشی میچ د پاره هم، موږ جنوبی ایشیا د پاره  تمام محاذونو باندی فتح او فخر باندی نظرونه مرکوز کړی دی۔ ”

ریپ ډیمن وینا وکړه ، “جنوبی ایشیا باصلاحیت کھلاړیانو نه ډک دے او یو بین الاقوامی پلیټ فارم باندی دی له پاره ګانے ډیرے ښه لږیدلے وے۔ د خطے ټیمونو ډیر جارحانہ دی او دی سره ټائټل ګټلو یوه ښه موقع ده۔ ”

میوزک ویډیو دلته وګوری۔

پی ایم پی ایل مینا او جنوبی ایشیا چیمپیئن شپ کښې ټائټل په منډه کښې د ماضی ټورنامنټس ټاپ ټیمونه به اښکاری۔

سلاټ تقسیم درج ذیل دے:

  1. پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا چیمپئن شپ سیزن 12021 – موسم بہار –  فاتح
  2. پی ایم سی او افریقہ – فاتح
  3. پی ایم سی  او ایچ ټی ایم  – ټاپ 2  اسکواډز
  4. پی ایم پی ایل عربیہ –  ټاپ 8  اسکواډز
  5. پی ایم پی ایل جنوبی ایشیا  –  ټاپ 8  اسکواډز

سږ کال د ټورنامنټ  پی ایم پی ایل د جنوبی ایشیا سیزن 4 ډیر شے زبردست ټیلنټ پیدا کړے کوم د دنیا کوم قسم ټیم سره مقابلہ کولو صلاحیت لری۔ راشی ټولو نه اوچت فاتحینو باندی نظر واچو:

  • : DRS Gaming پی ایم پی ایل ، ایس اے 3 فاتح او پی ایم پی ایل ، ایس اے 4 لیګ سټیج ټاپرز۔ د نیپالی ټیم کارکردګی لحاظ سره د جنوبی ایشیا اوس پوری ټولو نه زیادت مستقل مزاج ټیمونو کښې یو دے۔
  • : Wizzes With Vibesپی ایم پی ایل ، ایس اے 4 چیمپئنز کوم چی په راتلو کښې چا ونه لیدل۔ د دی غیر متوقع صلاحیت دی له یو مہلک دستہ جوړوي۔
  • : Vibesنیپال د ستورو سره جوړخت لائن ا پ پی ایم پی ایل ، ایس اے 4 کښې اساسین  په شان کھلاړیانو سره بہترین کارکردګی مظاہرہ کولو والو کښې میں یو وه چی کوم زیات تر ټورنامنټس کښې کِل لیډر بورډ کښې ټولو نه لپاسه لیدلے شی۔
  • : Deadeyesمداحانو د پسند کښې یو بل پی ایم پی ایل ایس ا ے سیزن 4 رنر اپ ، د ټیم لیګ په مراحل کښې ښه برتری حاصل کړه۔
  • I8 : د پاکستان بہترین موجودہ پب جی موبائل سکواډ کوم خپلی ښه روزو کښې د عالمی معیار ټیمونو باندی غلبہ حاصلولے شی۔ د دی کِل ماسټر کریپټو دے او ہمیشہ کِل لیډر بورډ کښې ټولو نه لپاسه وی۔
  • T2K : د نیپال یو ډیر  مستقل او مہلک ټیم د کوم پی ایم پی ایل کوم جنوبی ایشیا کښې ښه ځای جوړولو تاریخ لری۔ جین په قیادت کښې دا ټیم پی ایم پی ایل مینا او جنوبی ایشیا چیمپئن شپ کښې یوه حقیقی خطرہ ده ۔
  • Stalwart Esports: یو ټیم کوم ابتدا کښې مستقل مزاجی د مسائلو نه نبردآزما وه ،پی ایم پی ایل مینا او جنوبی ایشیا چیمپئن شپ کښی ځای حاصل کولو د پاره حقیقی جنګجوانہ جذبے سره واپس راغلے دے ۔
  • A1:A1 Esports د بنګلہ دیش یو بہترین او حکمت عملی لحاظ سره بہترین ټیم په طور باندی راځی کوم څخه د پی ایم پی ایل ډیره زیاته تجربہ لری  او هغه ټائټل د پاره د یقینی شاټ دعویدار دے۔

ټورنامنټ له 2 مراحل کښې تقسیم شوی دے:  لیګ په روز او فائنلز ۔ 20 اسکواډز 9 تا 12 نومبر پوری لیګ اسټیج به لبیږی او ټاپ 16 اسکواډز ،13 او 14 نومبر له به فائنلز لبیږی۔ په فائنلز کښې د 2 روز دورانیہ کښې غونډ 10 میچونه به کیږی۔ لیډر بورډ د پاره پوائنټس معیاری پوائنټ ډسټری بیوشن سسټم استعمال کولو سره به جوړیږی۔

فاتح ته به 40,000ډالر انعامی رقم ملاویږی او ټاپ 4 اسکواډز پب جی موبائل ګلوبل چیمپئن شپ کښې به مخکښې لاړ شی، کوم د مسابقتی پب جی موبائل ټولو نه لویه مرحلہ ده کوم به ټاپ ټیمونو له خپل بھرپور طاقت مقابله کولو کښې کتو د پاره د غونډی دنیا لکهاو کتونکو له راغب کوی۔

2021 کښې مشرق وسطیٰ او افریقہ په خطو کښې پب جی د موبائل ای اسپورټس آفیشل اسمارټ فون پارټنر په طور باندی، OPPO خطے د ګیمنګ شوقینانو د پاره غیرمعمولی طور باندی عمیق او د متحرک ګیمنګ تجربہ حاصلولو کښې یو فعال کردار به ادا کوی۔

تمام میچونه 9 تا 14 نومبر ماښام 6:30 جی ایم ټی 03:5+  نه به براہ راست نشر کیږی۔ میچونه لائیو کتو ده پاره Youtube او Facebook باندی خطے کې آفیشل PUBG MOBILE Esports  چینلز باندی لاګ آن کړی۔

 پب جی  موبائل په باره کښې

پب جی  موبائل PLAYERUNKNOWN’S BATTLEGROUNDS په بنیاد باندی جوړ کړے دے، هغه رجحان کوم چی په 2017 کښ انټرایکټو تفریح په دنیا ګښې طوفان ساز کړے وه۔ خوا اوشا 100 کھلاړیان پیراشوټ په ذریع لرے جزیرے باندی په داسی جنګ کښې حصہ اخلی چرته فاتح په ټولو مقابلو کښې جنګیږی۔ کھلاړیانو ته لازمی طور باندی ہتھیارونو، ګاړو او سپلائیز لټول او د دی لټون کول، او ہر کھلاړی له بصری او حکمت عملی نه بھرپور میدان جنګ کښې شکست ورکول وی کوم کھلاړیانو له کو تنګولو سره  پلے زون کښې تلو باندی مجبوروی۔

مزید معلومات د پاره، مهربانی وکړی Instagram  ،Twitter ،Facebookاو YouTube باندی آفیشل پب جی  اکاؤنټس ملاحظہ کړی۔