‫شنګهوا ایس آئی جی ایس د ځنګل د اور اخراج د عالمی رجحانات محرک قوتونو د تحقیقاتو د پاره په سیټلائټ پراساس د کاربن اخراج اختلال(انورژن) تخنیک تیار کړو۔

شینزن، چین، 18 اکتوبر2021 /پی آر نیوزوائر/ — انسټی ټیوټ آف انوائرمنټ اینډ ایکولوجی، شنګهوا شینزن انټرنیشنل ګریجویټ اسکول (ایس آئی جی ایس) کښې د ژینګ بو ټیم د کاربن مونو آکسائیډ سیټلائټ بازیافت نه د عالمی ځنګل د اور کاربن اخراج اندازہ لګولو د پاره یو نوی ماحولیاتی الټه نظام تیار کړے دے، 2000-2019 پوری د عالمی ځنګلاتو اور د کاربن ډائی آکسائیډ اخراج مقامی او وقتی رجحانات او د محرک قوتونو تحقیقات وکړه۔ د دوی تحقیقاتو نه معلومیږی چی سوځیدلی علاقو سره د عالمی ځنګل د اور اخراج کښې تیزی سره، عصری کمی د عدم موجودګی ځنګلاتو د ځنګل په اور اخراج کښې اضافہ ده۔ دا مطالعہ سیټلائټ د ریموټ سینسنګ بنیاد باندی د عالمی کاربن بجټ مانټرنګ او د انورژن فریم ورک د مستقبل ترقی رہنمائی کولے شی۔ د ډاکټر ژینګ تحقیقی مضمون ” عالمی سطح باندی په سوځیدلی علاقے کښې د کمتیا باوجود ځنګلاتو اور په اخراج کښې اضافہ اوشوه” دا په 24 ستمبر له سائنس ایډوانسز کښې شائع شوے دے۔https://mma.prnewswire.com/media/1662181/image_1.jpg

سیټلائټ د واښه په میدانونو کښې اور نه سوځیدلی علاقو کښې عالمی سطح باندی د کمتیا پتہ و لګوله، په تیرو عشرو دوران ځنګلاتو کښې معمولی اضافہ شوی دا۔ بو ژینګ او د دی ملګرو دا ظاہر کولو د پاره یو ماحولیاتی انورژن سسټم تیار کړے دے چې 2000 نه پس په عالمی سطح باندی سوځیدلی علاقو کښې خاطر خواہ کمیتیا باوجود عالمی سطح باندے د اور اخراج مستحکم یا قدرے کم شوے دے، د ده وجہ ځنګلاتو کښې لګیدونکې اور نه اخراج کښې اضافہ شوې ده کوم سره واښه او د ځنګلی امځکې اور د کمتیا په وجه اخراج کښې کمی واقع شوی ده۔ په ځنګلاتو کښې لګیدونکې اور، د واښه میدان کښې اور د مقابلے کښې سوځیدو والا فی یونټ علاقے کښې د کاربن ډائی آکسائیډ لوی ذرائع دی، د کوم پیروی سست یا نامکمل ده – بعض اوقات تنزلی او د ځنګلاتو کټائی په وجہ سه بحالی نہ کیږي۔ ځنګلات په علاقو کښې اور ښوریدل د ځنګلاتو سوځیدلی امځکو باندی کاربن ډائی آکسائیډ د استعمال د سست رفتاری سره د امځکې ډوبیدو صلاحیت کمزوری شی کوم مطلب دا دے چی عالمی سطح باندی سوځیدلی علاقو کښې کمی باوجود آب و ہوا باندی د عالمی اور دباؤ نه نجات ملاو نه شو۔https://mma.prnewswire.com/media/1662229/image_2.jpg

شنګهوا ایس آئی جی ایس په باره کښې:

شنګهوا ایس آئی جی ایس یو ګریجویټ تعلیمی او تحقیقی ادارہ ده کومه مشترکہ طور باندی شنګهوا یونیورسټی او د شینزن حکومت قائم کړے ده۔ انسټی ټیوټ آف انوائرمنټ اینډ ایکولوجی)آئی ای ای(د شنګهوا ماحولیاتی سائنس د شعبے اہم حصہ ده۔ د اعلیٰ معیار ترقی د بنیادی ضروریاتو اړخ ته مائل او په بین الاقوامی شعبو کښې ټولو نه په لومړی بنیاد باندی دا ادارہ ایکولوجیکل او د ماحولیاتی تحفظ د نظریے مطالعہ کولو، د اہم ټیکنالوجیز تحقیقات کولو، عالمی اہلیت سره د اعلیٰ سطحی اہلکارانو نشونما او ماحولیاتی تہذیب او د کمیونټی تعمیر دپاره سائنس او د ټیکنالوجی ټیلنټ معاونت فراہم کولو د پاره پرعزم ده۔

آئی ای ای له منتخب کول؟ 2020 داخلہ اوس جاری دا۔

https://www.sigs.tsinghua.edu.cn/en/2021/1014/c1402a30068/page.htm

https://mma.prnewswire.com/media/1662181/image_1.jpg
https://mma.prnewswire.com/media/1662229/image_2.jpg

رابطہ وکړی:

انسټی ټیوټ آف انوائرمنټ اینډ ایکولوجی

86-755-26418632

admissions.iee@sz.tsinghua.edu.cn

Tiens Group Explorer and Guide focusing on Health Services for 26 Years

TIANJIN, China, Oct. 18, 2021 /PRNewswire/ — Sports stars from many countries sent their wishes to the 26th birthday of Tiens Group on October 16, 2021. They recognized and encouraged Tiens for its achievements and contributions in health products and services. Li Jinyuan, Chairman of Tiens Group, said that it was gratifying to receive such blessings and recognition as a global enterprise group in the field of comprehensive health.

Tiens Group has taken health products and services as the carrier and has always been the disseminator of health culture in its 26 years of development. It has actively developed and exported health products suitable for different ages and people, effectively promoted, accelerated and popularized the global dissemination of health management concepts, and its health products and services have benefited more than 47 million families around the world, helped them establish a healthy lifestyle, which effectively improved the overall immunity of families.

It is known that Tiens Group will launch a new global coverage plan for all-round health care experience stores and flagship stores in 2021. Experience items of the experience store mainly cover weight loss and shaping, comprehensive skin management, eugenics and good education, physiotherapy and maintenance, four high chronic diseases, dampness and cold elimination, healthy spine and bone, immunity improvement, vision care, etc. Experience store not only focuses on the experience effect of instruments and equipment, but also pays more attention to standardized, humanized and professional health management services, helps people cultivate healthy living habits, pursue exquisite life, and leads a wide range of consumers to more deeply recognize importance of health management to disease prevention.

Tiens Group expects to deepen and increase cooperation and exchanges with relevant subjects in the field of global comprehensive health industry in the coming days, and jointly help global consumers stay in good health!

Website: https://www.tiens.com/

‫ٹیئنز گروپ ایک محقق اور راہنما کے طور پر پچھلے  26 سالوں سے صحت کی خدمات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔

16 اکتوبر 2021 متعدد ممالک سے سے تعلق رکھنے والے کھیلوں کے ستاروں نے ٹیئنز گروپ کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر  اپنی نیک تمنائیں بھیجیں۔اس موقع پر ٹیئنز گروپ کے چیئرمین لی جن یوآن نے کہا کہ :  جامع صحت کے شعبے میں عالمی کاروباری گروپ کی حیثیت سے اس طرح کی نیک تمنائیں اور پہچان حاصل کرنا خوشی کی بات ہے۔

ٹیئنز گروپ نے ہیلتھ پراڈکٹس اور خدمات کو مہم جو کے طور پر لیا ہے اور اپنی 26 سالہ ترقی کے دوران ہمیشہ صحت کی ثقافت کا پھیلاؤ کرنے والا رہا ہے۔ مختلف عمروں اور لوگوں کے لیے موزوں صحت کے حصول کے لئے مصنوعات کو موئثر طور پر تیار کیا اور برآمد کیا ہے؛ صحت کے انتظام کے تصورات کے عالمی پھیلاؤ  کو تیزی کے ساتھ مؤثر طریقے سے فروغ دیا اور اس کو مقبولیت دی، اور اس کے ساتھ ساتھ  صحت سے متعلقہ پراڈکٹس اور خدمات نے دنیا بھر میں 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ پہنچایا ہے اور صحت مند طرزِ زندگی گزارنے میں اُن کی مدد کی ہے  جس کی وجہ سے خاندانوں کی مجموعی قوتِ مدافعت میں مؤثر طریقے سے بہتری آئی ہے۔

جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ ٹیئنز گروپ 2021 میں صحت کی دیکھ بھال کے تجرباتی اسٹورز اور فلیگ شپ اسٹورز کے لیے ایک نیا عالمی وسعت کا منصوبہ شروع کرے گا۔ تجرباتی اسٹور کی تجرباتی اشیاء میں بنیادی طور پر وزن میں کمی اور  جسمانی تشکیل، جامع جلد کے انتظام، اصلاحِ نسل اور اچھی تعلیم، فزیو تھراپی اور دیکھ بھال، چار بڑی دائمی بیماریوں، نمی اور سردی کے خاتمے، صحت مند ریڑھ کی ہڈی اور دیگر ہڈیوں، قوتِ مدافعت میں بہتری، نظر کی دیکھ بھال وغیرہ سے متعلق اشیاء شامل ہیں۔ تجرباتی اسٹور نہ صرف آلات اور ساز و سامان کے تجربے کے اثر پر مرکوز ہے بلکہ یہ معیاری، انسانی اور پیشہ ورانہ صحت کے انتظام کی خدمات پر بھی زیادہ توجہ دیتا ہے؛ یہ لوگوں کو صحت مند زندگی کے حصول ، پرستائش زندگی کے حصول، اور صارفین کی وسیع تعداد کو بیماری کی روک تھام کے لیے صحت کے انتظام کی اہمیت کو زیادہ گہرائی سے پہچاننے میں مدد دیتا ہے۔

ٹیئنز گروپ توقع کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں عالمی جامع صحت کے صنعتی شعبے میں متعلقہ مضامین میں تعاون اور تبادلے کو بڑھائے گا اور مشترکہ طور پر عالمی صارفین کو اچھی صحت حاصل کرنے میں مدد کرئے گا۔

شنگہوا ایس آئی جی ایس نے جنگل کی آگ کے اخراج کے عالمی رجحانات کی محرک قوتوں کی تحقیقات کے لئے سیٹلائٹ پر مبنی کاربن اخراج الٹنے(انورژن) کی تکنیک تیار کرلی۔

شینزن، چین، 18 اکتوبر2021 /پی آر نیوزوائر/ — انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمنٹ اینڈ ایکولوجی، شنگہوا شینزن انٹرنیشنل گریجویٹ اسکول (ایس آئی جی ایس) میں ژینگ بو کی ٹیم نے کاربن مونو آکسائیڈ کے سیٹلائٹ بازیافت سے عالمی جنگل کی آگ کاربن کے اخراج کا اندازہ لگانے کے لئے ایک نیا ماحولیاتی الٹا نظام تیار کیا ہے،2019-2000 تک عالمی جنگلات کی آگ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی مقامی اور وقتی رجحانات اور محرک قوتوں کی تحقیقات کی ہیں۔ انکی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ جلے ہوئے علاقے کے ساتھ عالمی جنگل کی آگ کے اخراج میں تیزی سے، عصری کمی کی عدم موجودگی جنگلات کی جنگل کی آگ کے اخراج میں اضافہ ہے۔ یہ مطالعہ سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ کی بنیاد پر عالمی کاربن بجٹ مانٹرنگ اور انورژن فریم ورک کے مستقبل کی ترقی کی رہنمائی کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر ژینگ کا تحقیقی مضمون ” عالمی سطح پر جلے ہوئے علاقے میں کمی کے باوجود جنگلات میں آگ کے اخراج میں اضافہ” 24 ستمبر کو سائنس ایڈوانسز میں شائع کیا گیا ہے۔

سیٹلائٹ نے گھاس کے میدانوں میں آگ سے جلنے والے علاقوں میں عالمی سطح پر کمی کا پتہ لگایا ہے، گزشتہ دہائیوں کے دوران جنگلات میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ بو ژینگ اور ان کے ساتھیوں نے یہ ظاہر کرنے کے لئے ایک ماحولیاتی انورژن سسٹم تیار کیا ہے کہ 2000 کے بعد سے عالمی سطح پر جلے ہوئے علاقے میں خاطر خواہ کمی کے باوجود عالمی سطح پر آگ کا اخراج مستحکم یا قدرے کم ہوا ہے، جس کی وجہ جنگلات میں لگنے والی آگ سے اخراج میں اضافہ ہوا ہے جس سے گھاس اور جھاڑیوں کی آگ سے کم ہوتے ہوئے اخراج میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جنگلات میں لگنے والی آگ، گھاس کے میدان میں لگنے والی آگ کے مقابلے میں جلنے والے فی یونٹ علاقے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بڑے ذرائع ہیں، جن کی پیروی سست یا نامکمل ہے – بعض اوقات تنزلی اور جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے کوئی بحالی نہیں ہوتی۔ جنگلات کے علاقوں میں آگ پھیلنے سے جنگلات کی جلی ہوئی زمینوں پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے استعمال کی سست رفتاری سے زمین کے ڈوبنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ عالمی سطح پر جلے ہوئے علاقے میں کمی کے باوجود آب و ہوا پر عالمی آگ کے دباؤ سے نجات نہیں ملی ہے۔

شنگہوا ایس آئی جی ایس کے بارے میں:

شنگہوا ایس آئی جی ایس ایک گریجویٹ تعلیمی اور تحقیقی ادارہ ہے جسے مشترکہ طور پر شنگہوا یونیورسٹی اور شینزن حکومت نے قائم کیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمنٹ اینڈ ایکولوجی (آئی ای ای) شنگہوا کے ماحولیاتی سائنس کے شعبے کا اہم حصہ ہے۔ اعلیٰ معیار کی ترقی کی بنیادی ضروریات کی طرف مائل اور بین الاقوامی شعبوں میں سب سے آگے کی بنیاد پر یہ ادارہ ایکولوجیکل اور ماحولیاتی تحفظ کے نظریے کا مطالعہ کرنے، اہم ٹیکنالوجیز کی تحقیقات کرنے، عالمی اہلیت کے ساتھ اعلیٰ سطحی اہلکاروں کی نشونما اور ماحولیاتی تہذیب اور کمیونٹی کی تعمیر کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی ٹیلنٹ کی معاونت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

آئی ای ای کو منتخب کرنا؟ 2020 داخلہ اب جاری ہے۔

https://www.sigs.tsinghua.edu.cn/en/2021/1014/c1402a30068/page.htm

رابطہ کریں:

انسٹی ٹیوٹ آف انوائرمنٹ اینڈ ایکولوجی

86-755-26418632

admissions.iee@sz.tsinghua.edu.cn

 

Holiday Notice (Eid Milad UN Nabi) 

Karachi, October 18, 2021 (PPI-OT):

Dear Parents,

Reference to the public holiday announced by the Sindh Government on account of Eid Milad un Nabi, DPS will remain closed on Tuesday 19 October, 2021.

Stay Safe!

Regards, Mahvash Roshani Principal

For more information, contact:
Dawood Public School (DPS)
Plot # ST-1, Dawood Cooperative Housing Society,
Bahadurabad, Karachi, Pakistan
Tel: +92-21-34934942, 34130671, 34130670, 34933254
Fax: +92-21-34934957
Email: info@dps.edu.pk
Website: www.dps.edu.pk

Bait ul Sukoon Hospital’s acknowledgement 

Karachi, October 18, 2021 (PPI-OT):Bait ul Sukoon Cancer Hospital acknowledged the generous contribution of Dawood Public School by mentioning the school’s name on a plaque in the main lobby of the Hospital. They appreciated the school’s support towards the cause of alleviating the suffering of cancer patients.

For more information, contact:
Dawood Public School (DPS)
Plot # ST-1, Dawood Cooperative Housing Society,
Bahadurabad, Karachi, Pakistan
Tel: +92-21-34934942, 34130671, 34130670, 34933254
Fax: +92-21-34934957
Email: info@dps.edu.pk
Website: www.dps.edu.pk