Press Release Urdu

ایکس سی ایم جی فیس بک پر تیسرے بین الاقوامی کسٹمر فیسٹیول کو براہ راست نشر کرے گی

تقریب کا انعقاد شام  4بجے(GMT+8 )  20 مئی کو ہوگا زوژاؤ، چین، 18 مئی 2021 /پی آر نیوز وائر–/ چین کی معروف تعمیراتی مشینری مینوفیکچرر ایکس سی ایم جی (ایس ایچ ای:000425) 20 مئی کو چین کے شہر زوژاؤمیں تیسرے بین الاقوامی کسٹمر فیسٹیول (“فیسٹیول”) کی میزبانی کرنے والی ہے۔ اس ایونٹ کو فیس بک پر […]

Read more