Press Release Urdu

گیارہویں چائنہ (تائزہو) انٹرنیشنل میڈیکل ایکسپو کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر

نانجنگ، چین، اکتوبر01، 2020 / سنہوا۔ایشیا نیٹ / — 19 سے 21 ستمبر تک، چائنہ میڈیکل سٹی نمائشی مرکز میں گیارہویں چائنہ (تائزہو) بین الاقوامی میڈیکل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ “وبا کے زیراثر میڈیکل اینڈ ہیلتھ انڈسٹری میں ترقی کے رجحانات” کے تھیم کے ساتھ، موجودہ میڈیکل ایکسپو میں 23 خصوصی تقاریب کا انعقاد […]

Read more