Press Release Urdu

‫چین میں فیویپیراویرکے زبردست طبی نتائج سے COVID-19 کی وبا پر قابو پالیا گیا۔

بیجنگ،چین،29 جون، 2020،انتارہ،ایشیانیٹ/ —  COVID-19 کی وبا ایک ایک عالمی وبا کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔چین نے اس وبا پر قابو پاکر دیگر ممالک کےلیے ایک مثال قائم کردی ہے۔کئی ممالک نے چین کے لاک ڈاوٗن کا نفاذ اور ماسک پہننے جیسےبہترین اقدامات اختیار کیے جو کہ بہت زیادہ موثر ثابت ہوئے ہیں۔چین کے […]

Read more