Press Release Urdu

‫HeiQ نے سی ایچ ٹی، جنٹیکس اور پیڈومینٹ کو “ویروبلاک” کی ملکیت کی پیشکش کرتے ہوئے کپڑے کی صنعت کیلئے مشترکہ کاوشوں پر زور دیا

زیورخ، 30 اپریل، 2020/ پی آر نیوز وائر/– سوئزلینڈر کی کپڑے بنانے والی کمپنی HeiQ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی کمپنیوں کو پراپرائٹری فارمولیشن ٹیکنالوجی HeiQ ویروبلاک NPJ03 کی پیشکش کر رہی ہے اور انہوں نے اسے عالمی وباء سے لڑنے کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔ ٹیکسٹائل صنعت کو کورونا وائرس […]

Read more